ایسوسی ایشن کے یکساں مواقع فراہم کرانے کے قول کے مطابق، ہم پالیسیاں اور دیگر دستاویز، بڑے پرنٹ، دیگر زبانوں میں ترجمے یا آڈیو ٹیپ سمیت مختلف فارمیٹوں میں مفت مہیا کرا سکتے ہیں-